نوٹ بندي کی وجہ سے عام لوگوں کو دشواریوں ہونے کا الزام لگاتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن ارکان نے آج مسلسل نویں دن بھی شدید ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے اسپیکر سمترا مہاجن کو ایوان کی کارروائی تیسری بار دوپہر دو بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔
style="text-align: right;">دو مرتبہ کے التوا ءکے بعد ایوان کی کارروائی جب 12 بجے ملتوی ہونے کے بعد شروع ہوئي تو اپوزیشن ارکان نے پھر سے ہنگامہ شروع کر دیا۔
اسپیکر نے شور شرابے کے درمیان ہی ضروری کاغذات ایوان کے میز پر ركھوايے۔